صحيح البخاری - توحید کا بیان - حدیث نمبر 7417
حدیث نمبر: 7417
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ:‏‏‏‏ أَمَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْءٌ ؟، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَعَمْ سُورَةُ كَذَا وَسُورَةُ كَذَا لِسُوَرٍ سَمَّاهَا.
(آیت) آپ کہہ دیجیے کہ کون سی چیز شہادت کے لحاظ سے بری ہے؟ اور اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کو شے (چیز) کہا، آپ کہہ دیجیے کہ اللہ ہے اور نبی ﷺ نے قرآن کو شی کہا ہے حالانکہ یہ خدا کی صفات میں سے ایک صفت ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہر چیز اس کے چہرے (ذات) کے سوا ہلاک ہونے والی ہے۔
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم کو مالک نے خبر دی، انہیں ابوحازم نے اور ان سے سہل بن سعد ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم نے ایک صاحب سے پوچھا کیا آپ کو قرآن میں سے کچھ شے یاد ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہاں فلاں فلاں سورتیں انہوں نے ان کے نام بتائے۔
Narrated Sahl bin Sad: The Prophet ﷺ said to a man, "Have you got anything of the Quran?" The man said, "Yes, such-and-such Sura, and such-and-such Sura," naming the Suras.
Top