صحيح البخاری - تفاسیر کا بیان - حدیث نمبر 4613
حدیث نمبر: 4613
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هِشَامٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا:‏‏‏‏ أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ لا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ سورة المائدة آية 89 فِي قَوْلِ الرَّجُلِ:‏‏‏‏ لَا وَاللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَبَلَى وَاللَّهِ.
باب: آیت کی تفسیر ”اللہ تم سے تمہاری فضول قسموں پر پکڑ نہیں کرتا“۔
ہم سے علی بن سلمہ نے بیان کیا، کہا ہم سے مالک بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ ؓ نے کہ آیت لا يؤاخذکم الله باللغو في أيمانکم‏ اللہ تم سے تمہاری فضول قسموں پر پکڑ نہیں کرتا۔ کسی کے اس طرح قسم کھانے کے بارے میں نازل ہوئی تھی کہ نہیں، اللہ کی قسم، ہاں اللہ کی قسم!۔
Narrated Aisha (RA) : This Verse: "Allah will not punish you for what is unintentional in your oaths." (5.89) was revealed about a mans state men (during his talk), "No, by Allah," and "Yes, by Allah."
Top