صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 3942
حدیث نمبر: 3942
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ أَوْ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْغُدَانِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْطَارِقِ بْنِ شِهَابٍ،‏‏‏‏عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَإِذَا أُنَاسٌ مِنْ الْيَهُودِ يُعَظِّمُونَ عَاشُورَاءَ وَيَصُومُونَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَحْنُ أَحَقُّ بِصَوْمِهِ فَأَمَرَ بِصَوْمِهِ.
باب: جب نبی کریم ﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ کے پاس یہودیوں کے آنے کا بیان۔
مجھ سے احمد یا محمد بن عبیداللہ غدانی نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن اسامہ نے بیان کیا کہ انہیں ابو عمیس نے خبر دی، انہیں قیس بن مسلم نے، انہیں طارق بن شہاب نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری ؓ نے بیان کیا کہ جب نبی کریم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے دیکھا کہ یہودی عاشوراء کے دن کی تعظیم کرتے ہیں اور اس دن روزہ رکھتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم اس دن روزہ رکھنے کے زیادہ حقدار ہیں۔ چناچہ آپ نے اس دن کے روزے کا حکم دیا۔
Narrated Abu Musa (RA): When the Prophet ﷺ arrived at Medina, he noticed that some people among the Jews used to respect Ashura (i.e. 10th of Muharram) and fast on it. The Prophet ﷺ then said, "We have more right to observe fast on this day." and ordered that fasting should be observed on it.
Top