صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 3746
حدیث نمبر: 3746
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْحَسَنِ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَ أَبَا بَكْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَالْحَسَنُ إِلَى جَنْبِهِ يَنْظُرُ إِلَى النَّاسِ مَرَّةً وَإِلَيْهِ مَرَّةً، ‏‏‏‏‏‏وَيَقُولُ:‏‏‏‏ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ وَلَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ.
باب: حسن اور حسین ؓ کے فضائل کا بیان۔
ہم سے صدقہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوموسیٰ نے بیان کیا، ان سے حسن نے، انہوں نے ابوبکرہ ؓ سے سنا اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا آپ منبر پر تشریف فرما تھے اور حسن ؓ آپ کے پہلو میں تھے، آپ کبھی لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے اور پھر حسن ؓ کی طرف اور فرماتے: میرا یہ بیٹا سردار ہے اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ مسلمانوں کی دو جماعتوں میں صلح کرائے گا۔
Narrated Abu Bakra (RA): I heard the Prophet ﷺ talking at the pulpit while Al-Hasan was sitting beside him, and he (i.e. the Prophet) was once looking at the people and at another time Al-Hasan, and saying, "This son of mine is a Saiyid (i.e. chief) and perhaps Allah will bring about an agreement between two sects of the Muslims through him."
Top