صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 3726
حدیث نمبر: 3726
حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَأَنَا ثُلُثُ الْإِسْلَامِ.
باب: سعد بن ابی وقاص الزہری ؓ کے فضائل کا بیان۔
ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہاشم بن ہاشم نے بیان کیا، ان سے عامر بن سعد نے اور ان سے ان کے والد (سعد بن ابی وقاص ؓ) نے بیان کیا کہ مجھے خوب یاد ہے۔ میں نے ایک زمانے میں مسلمانوں کا تیسرا حصہ اپنے آپ کو دیکھا۔ امام بخاری (رح) نے کہا اسلام کے تیسرے حصے سے یہ مراد ہے کہ رسول اللہ کے ساتھ صرف تین مسلمان تھے جن میں تیسرا مسلمان میں تھا۔
Narrated Sad (RA): No doubt, (for some time) I stood for one-third of the Muslims.
Top