صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 3489
حدیث نمبر: 3489
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْكَاهِلِيُّ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاوَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا سورة الحجرات آية 13، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ الشُّعُوبُ:‏‏‏‏ الْقَبَائِلُ الْعِظَامُ، ‏‏‏‏‏‏وَالْقَبَائِلُ:‏‏‏‏ الْبُطُونُ.
باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الحجرات میں) ارشاد ”اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک ہی مرد آدم اور ایک ہی عورت حواء سے پیدا کیا ہے اور تم کو مختلف قومیں اور خاندان بنا دیا ہے تاکہ تم بطور رشتہ داری ایک دوسرے کو پہچان سکو، بیشک تم سب میں سے اللہ کے نزدیک معزز تر وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہو“۔
ہم سے خالد بن یزید الکاہلی نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوبکر بن عیاش نے بیان کیا، ان سے ابوحصین (عثمان بن عاصم) نے، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس ؓ نے آیت وجعلناکم شعوبا وقبائل‏ کے متعلق فرمایا کہ شعوب بڑے قبیلوں کے معنی میں ہے اور قبائل سے کسی بڑے قبیلے کی شاخیں مراد ہیں۔
Narrated Ibn Abbas (RA): Regarding the Verse: And (We) made you into Shuub and Qabail-- (49.13) that Shuuib means the big Qabail (i.e. nations) while the Qabail (i.e. tribes) means the branch tribes.
Top