صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 3421
حدیث نمبر: 3421
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ الْعَوَّامَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُجَاهِدٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ:‏‏‏‏ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَسْجُدُ فِي ص فَقَرَأَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُدَ وَسُلَيْمَانَ حَتَّى أَتَى فَبِهُدَاهُمُ اقْتَدِهْ سورة الأنعام آية 84 - 90 فَقَالَ:‏‏‏‏ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ أُمِرَ أَنْ يَقْتَدِيَ بِهِمْ.
باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ ص میں) فرمان ”ہمارے زوردار بندے داؤد کا ذکر کر، وہ اللہ کی طرف رجوع ہونے والا تھا“ اللہ تعالیٰ کے ارشاد «وفصل الخطاب‏» تک (یعنی فیصلہ کرنے والی تقریر ہم نے انہیں عطا کی تھی)۔
ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، کہا ہم سے سہل بن یوسف نے بیان کیا، کہا میں نے عوام سے سنا، ان سے مجاہد نے بیان کیا کہ میں نے عباس ؓ سے پوچھا، کیا میں سورة ص میں سجدہ کیا کروں؟ تو انہوں نے آیت ومن ذريته داود وسليمان‏ تلاوت کی فبهداهم اقتده‏ تک نیز انہوں نے کہا کہ تمہارے نبی کریم ان لوگوں میں سے تھے جنہیں انبیاء (علیہم السلام) کی اقتداء کا حکم تھا۔
Narrated Mujahid (RA): I asked Ibn Abbas (RA), "Should we perform a prostration on reciting Surat-Sad?" He recited (the Sura) including: And among his progeny, David, Solomon..(up to)...so follow their guidance (6.84-91) And then he said, "Your Prophet ﷺ is amongst those people who have been ordered to follow them (i.e. the preceding apostles).
Top