صحيح البخاری - انبیاء علیہم السلام کا بیان - حدیث نمبر 3416
36- بَابُ: {وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ}:
يَتَعَدَّوْنَ يُجَاوِزُونَ فِي السَّبْتِ ‏‏‏‏إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا‏‏‏‏ شَوَارِعَ إِلَى قَوْلِهِ: ‏‏‏‏كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ‏‏‏‏.
باب
یہ لوگ ہفتہ کے دن زیادتی کرنے لگے۔ شرعا‏ یعنی شوارع ‘ پانی پر تیرتی ہوئی۔ آخر آیت کونوا قردة خاسئين‏ تک۔
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورة الاعراف میں) یہ فرمانا ان یہودیوں سے اس بستی ( ایلہ) کا حال پوچھ جو سمندر کے نزدیک تھی
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, None should say that I am better than Yunus bin Matta.
Top