صحيح البخاری - ادب کا بیان - حدیث نمبر 6209
حدیث نمبر: 6209
حَدَّثَنَا آدَمُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ لَهُ فَحَدَا الْحَادِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ارْفُقْ يَا أَنْجَشَةُ وَيْحَكَ بِالْقَوَارِيرِ.
تصریح سے بات نہ کہنا جھوٹ میں داخل نہیں ہے اور اسحٰق نے کہا میں نے انس ؓ سے سنا کہ ابوطلحہ کا ایک بیٹا مر گیا ابوطلحہ ؓ نے پوچھا لڑکا کیسا ہے ؟ ام سلیم ؓ نے جواب دیا اس کی جان آرام میں ہے اور میں گمان کرتی ہوں کہ اس نے راحت پائی ابوطلحہ ؓ نے گمان کیا کہ ام سلیم ٹھیک کہتی ہے۔
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، ان سے ثابت بنانی نے، ان سے انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ایک سفر میں تھے، راستہ میں حدی خواں نے حدی پڑھی تو نبی کریم نے فرمایا اے انجشہ! شیشوں کو آہستہ آہستہ لے کر چل، تجھ پر افسوس۔
Narrated Anas bin Malik (RA): Once the Prophet ﷺ was on one of his journeys, and the driver of the camels started chanting (to let the camels go fast). The Prophet ﷺ said to him. "(Take care) Drive slowly with the glass vessels, O Anjasha! Waihaka (May Allah be Merciful to you)."
Top