صحيح البخاری - اجازت لینے کا بیان - حدیث نمبر 6263
حدیث نمبر: 6263
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ لِأَنَسٍ :‏‏‏‏ أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَعَمْ.
مصافحہ کرنے کا بیان اور ابن مسعود نے بیان کیا کہ مجھے نبی ﷺ نے تشہد سکھلایا اور میرا ہاتھ آپ کے دونوں ہاتھوں کے درمیان تھا اور کعب بن مالک ؓ نے کہا کہ میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ رسول ﷺ تشریف فرما ہیں، طلحہ بن عبیداللہ میری طرف جلدی سے اٹھ کر آئے یہاں تک کہ مجھ سے مصافحہ کیا اور مجھے مبارکباد دی۔
ہم سے عمرو بن عاصم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا ان سے قتادہ نے کہ میں نے انس ؓ سے پوچھا، کیا مصافحہ کا دستور نبی کریم کے صحابہ میں تھا؟ انہوں نے کہا کہ جی ہاں ضرور تھا۔
Narrated Qatada (RA) : I asked Anas, "Was it a custom of the companions of the Prophet ﷺ to shake hands with one another?" He said, "Yes."
Top