Sunan Abu Dawood 3837صحیح
دو طرح کے کھانوں کو ملا کر کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3837
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مَزْيَدَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ جَابِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ ابْنَيْ بُسْرٍ السُّلَمِيَّيْنِ، قَالَا: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَدَّمْنَا زُبْدًا وَتَمْرًا، وَكَانَ يُحِبُّ الزُّبْدَ وَالتَّمْرَ.
بسر سلمی کے لڑکے عبداللہ و عطیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کی خدمت میں مکھن اور کھجور پیش کیا، آپ مکھن اور کھجور پسند کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٤٣ (٣٣٣٤) ، (تحفة الأشراف : ٥١٩٢) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Busr ibn Atiyyah ibn Busr (RA) : The Messenger of Allah ﷺ came to visit us and we offered him butter and dates, for he liked butter and dates.