Sunan Abu Dawood 3821صحیح
سرکہ کا بیان
حدیث نمبر: 3821
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ.
جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ الأطعمة ٣٠ (٢٠٥٢) ، سنن النسائی/ الأیمان ٢٠ (٣٨٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٣٨) (صحیح )
Jabir bin Abdullah reported the Prophet ﷺ as sayings: What a good condiment vinegar is!