Sunan Abu Dawood 3819صحیح
پنیر کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3819
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبْنَةٍ فِي تَبُوكَ، فَدَعَا بِسِكِّينٍ فَسَمَّى وَقَطَعَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک میں نبی اکرم ﷺ کے پاس پنیر لائی گئی آپ نے چھری منگائی اور بسم الله پڑھ کر اسے کاٹا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧١١٤) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/ الأشربة ٤٠ (٣٠٥٢) ، ٢٠ (٣٨٢٧) (حسن الإسناد )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ was brought a piece of cheese in Tabuk. He called for a knife, mentioned Allahs name and cut it.