Sunan Abu Dawood 3797ضعیف
حباری کھانے کے بیان میں
حدیث نمبر: 3797
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى.
سفینہ (رض) کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأطعمة ٢٦ (١٨٢٨) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٨٢) (ضعیف) (اس کے راوی بریہ مجہول الحال ہیں )
Narrated Safinah (RA) : I ate the flesh of a bustard along with the Prophet ﷺ .