Sunan Abu Dawood 3777صحیح
دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3777
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ أَبِي وَجْزَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ادْنُ بُنَيَّ، فَسَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ.
عمر بن ابوسلمہ (رض) کہتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : میرے بیٹے ! قریب آجاؤ اور اللہ کا نام (بسم اللہ کہو) لو داہنے ہاتھ سے کھاؤ، اور اپنے سامنے سے کھاؤ ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٠٦٨٩) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأطعمة ٢ (٥٣٧٦) ، صحیح مسلم/الأشربة ١٣ (٢٠٢٢) ، سنن الترمذی/الأطعمة ٤٧ (١٨٥٧) ، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٧ (٣٢٦٧) ، موطا امام مالک/صفة النبي ١٠ (٣٢) ، مسند احمد (٤/٢٧) ، سنن الدارمی/الأطعمة ١ (٢٠٦٢) (صحیح )
Narrated Umar ibn Abu Salamah (RA) : The Prophet ﷺ said: Come near, my son, mention Allahs name, eat with your right hand and eat from what is next to you.