Sunan Abu Dawood 3763صحیح
کھانے کی برائی کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 3763
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں لگایا، اگر رغبت ہوتی تو کھالیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المناقب ٢٣ (٣٥٦٣) ، صحیح مسلم/الأشربة ٣٥ (٢٠٦٤) ، سنن الترمذی/البر والصلة ٨٤ (٢٠٣١) ، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٤ (٣٢٥٩) ، (تحفة الأشراف : ١٣٤٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٧٤، ٤٧٩، ٤٨١) (صحیح )
Abu Hurairah said: The Messenger of Allah ﷺ never expressed disapproval of food; if he desired it, he ate it, and if he disliked it, he left it alone.