Sunan Abu Dawood 3758ضعیف
جب رات کا کھانا اور نماز عشاء دونوں تیار ہوں تو کیا کیا جائے
حدیث نمبر: 3758
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُؤَخَّرِ الصَّلَاةُ لِطَعَامٍ وَلَا لِغَيْرِهِ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کھانے یا کسی اور کام کی وجہ سے نماز مؤخر نہ کی جائے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٣٧٥٨) (ضعیف )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: Prayer should not be postponed for taking meals nor for any other thing.