Sunan Abu Dawood 3749ضعیف
کتنے ایام تک ولیمہ کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 3746
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَدُعِيَ الْيَوْمَ الثَّالِثَ فَلَمْ يُجِبْ، وَحَصَبَ الرَّسُولَ.
اس سند سے بھی سعید بن مسیب سے یہی واقعہ مروی ہے اور اس میں یہ ہے کہ پہلے اور دوسرے روز انہوں نے دعوت قبول کرلی پھر جب تیسرے روز انہیں دعوت دی گئی تو قبول نہیں کیا اور قاصد کو کنکری ماری۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٣٦٥١، ١٨٧١٩) (ضعیف) (اس کے راوی قتادہ مدلس اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں )
ا
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: Hospitality extend for three days, and what goes beyond that is sadaqah (charity).