Sunan Abu Dawood 3747صحیح
مہمانداری کا بیان
حدیث نمبر: 3749
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا سِوَى ذَلِكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ.
بوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مہمانداری تین روز تک ہے، اور جو اس کے علاوہ ہو وہ صدقہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٢٨٠٨) ، وقد أخرجہ : حم (٢/٣٥٤) (حسن، صحیح الإسناد)
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : When the Prophet ﷺ returned to Madina, he would slaughter a camel or a cow.