Sunan Abu Dawood 3744صحیح
نکاح کے بعد ولیمہ کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 3744
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ ابْنِهِ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ الزَّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَوْلَمَ عَلَى صَفِيَّةَ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ (رض) کے نکاح میں ستو اور کھجور کا ولیمہ کیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/النکاح ١٠ (١٠٩٥) ، سنن النسائی/النکاح ٧٩ (٣٣٨٤) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٤ (١٩٠٩) ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٢) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/النکاح ١٤ (١٣٦٥) ، الجہاد ٤٣ (١٣٦٥) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ held a wedding feast) for Safiyyah with meal and dates.