Sunan Abu Dawood 3739صحیح
دعوت قبول کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3739
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ أَيُّوبَ وَمَعْنَاهُ.
اس سند سے بھی نافع سے ایوب کی روایت جیسی حدیث مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ النکاح ١٦ (١٤٢٩) ، (تحفة الأشراف : ٨٤٤٢ )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Nafi to the same effect through the chain of narrators as mentioned in Ayyub.