Sunan Abu Dawood 2866ضعیف
صحت وتندرستی کی حالت میں صدقہ کرنیکی فضیلت
حدیث نمبر: 2866
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَأَنْ يَتَصَدَّقَ الْمَرْءُ فِي حَيَاتِهِ بِدِرْهَمٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِمِائَةِ دِرْهَمٍ عِنْدَ مَوْتِهِ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آدمی کا اپنی زندگی میں (جب تندرست ہو) ایک درہم خیرات کردینا اس سے بہتر ہے کہ مرتے وقت سو درہم خیرات کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٤٠٧١) (ضعیف) (اس کے راوی شرحبیل آخر عمر میں مختلط ہوگئے تھے )
Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : The Prophet ﷺ said: A man giving a dirham as sadaqah (charity) during his life is better than giving one hundred dirhams as sadaqah (charity) at the moment of his death.