Sunan Abu Dawood 2123صحیح
باکرہ عورت سے نکاح کرے تو اس کے پاس کتنے دن رہے
حدیث نمبر: 2123
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمَّا أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةَ، أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا. زَادَ عُثْمَانُ: وَكَانَتْ ثَيِّبًا. وقَالَ: حَدَّثَنِي هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ، أَخْبَرَنَا أَنَسٌ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ نے صفیہ (رض) سے نکاح کیا تو ان کے پاس تین رات گزاری، اور وہ ثیبہ تھیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٧٨٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٩٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : عثمان بن ابی شیبہ کے الفاظ ہیں کانت ثیباً ثیبہ وہ عورت ہے جس کی شادی پہلے ہوچکی ہو۔
Narrated Anas bin Malik (RA) : When the Messenger of Allah ﷺ married Safiyyah, he stayed with her three nights. The narrator Uthman added: She was non virgin (previously married). He said: This tradition has been narrated to me by Hushaim, reported by Humaid, and transmitted by Anas.