Sunan Abu Dawood 2073صحیح
متعہ کا بیان
حدیث نمبر: 2073
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ رَبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَحَرَّمَ مُتْعَةَ النِّسَاءِ.
سبرہ بن معبد جہنی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے عورتوں سے نکاح متعہ کو حرام قرار دیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف : ٣٨٠٩) (صحیح )
Rabi bin Saburah reported on the authority of his father: The Messenger of Allah ﷺ prohibited temporary marriage with women.