Sunan Abu Dawood 2060ضعیف
بڑے ہو کر دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 2060
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْهِلَالِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَاهُ، وَقَالَ: أَنْشَزَ الْعَظْمَ.
اس سند سے بھی ابن مسعود (رض) سے اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً مروی ہے لیکن اس میں : شد العظم کے بجائے أنشز العظم کا لفظ ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف : ٩٦٣٨) (ضعیف) (پچھلی روایت دیکھئے )
The aforesaid tradition has also been narrated by Ibn Masud through a different chain of narrators and to the same effect from the Prophet ﷺ . This version has the words anshaz al-‘azma meaning which nourishes bones and makes them sturdy and vigorous.