Sunan Abu Dawood 2054صحیح
اپنی باندی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2054
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ (رض) کو آزاد کیا اور ان کی آزادی ہی کو ان کا مہر قرار دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٧٦ (١٣٤٥) ، النکاح ١٤ (١٣٦٥) ، سنن الترمذی/النکاح ٢٣ (١١١٥) ، والسیر ٣ (١٥٥٠) ، سنن النسائی/النکاح ٦٤ (٣٣٤٤، ٤٢٠٠) ، ( تحفة الأشراف : ١٠٦٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الصلاة ١٢ (٣٧١) ، صلاة الخوف ٦ (٩٤٧) ، البیوع ١٠٨ (٢٢٢٨) ، الجہاد ٧٤ (٢٨٩٣) ، المغازي ٣٨ (٤٢٠٠) ، النکاح ١٣ (٥٠٨٦) ، الأطعمة ٨ (٥٣٨٧) ، ٢٨ (٥٤٢٥) ، الدعوات ٣٦ (٦٣٦٣) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٤٢ (١٩٥٧) ، مسند احمد (٣/٩٩، ١٣٨، ١٦٥، ١٧٠، ١٨١، ١٨٦، ٢٠٣، ٢٣٩، ٢٤٢) ، سنن الدارمی/النکاح ٤٥ (٢٢٨٨) (صحیح )
Anas bin Malik (RA) said “The Prophet ﷺ manumitted Safiyyah and made her manumission her dower. ”