Sunan Abu Dawood 3060ضعیف
زمین مقطعہ دینا
حدیث نمبر: 3060
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ فِطْرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، قَالَ: خَطَّ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَارًا بِالْمَدِينَةِ بِقَوْسٍ، وَقَالَ: أَزِيدُكَ أَزِيدُكَ.
عمرو بن حریث (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ میں مجھے گھر بنانے کے لیے کمان سے نشان لگا کر ایک زمین دی اور فرمایا : میں تمہیں مزید دوں گا مزید دوں گا (فی الحال یہ لے لو) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٠٧١٨) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی خلفیہ مخزومی لین الحدیث ہیں )
Narrated Amr ibn Hurayth (RA) : The Messenger of Allah ﷺ demarcated a house with a bow at Madina for me. He said: I shall give you more. I shall give you more.