Sunan Abu Dawood 3054صحیح
اس ذمی کا بیان جو دوران سال مسلمان ہوجائے تو کیا اس سے جزیہ لیا جائے گا
حدیث نمبر: 3054
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: سُئِلَ سُفْيَانُ، عَنْ تَفْسِيرِ هَذَا فَقَالَ: إِذَا أَسْلَمَ فَلَا جِزْيَةَ عَلَيْهِ.
محمد بن کثیر کہتے ہیں سفیان سے اس حدیث کا مطلب ١ ؎ پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ جب ذمی اسلام قبول کرلے تو اس پر (اسلام لاتے وقت سال میں سے گزرے ہوئے دنوں کا) جزیہ نہ ہوگا۔
تخریج دارالدعوہ : (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی ابن عباس (رض) کی مذکورہ حدیث (نمبر ٣٠٥٣) کے متعلق سوال کیا۔
Muhammad bin Kathir said “Sufyan was asked to explain the tradition mentioned above. ” He said “When he embraces Islam, no jizyah will be levied on him. ”