Sunan Abu Dawood 3032ضعیف
جزیرةالعرب سے یہودیوں کا اخراج
حدیث نمبر: 3032
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكُونُ قِبْلَتَانِ فِي بَلَدٍ وَاحِدٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایک ملک میں دو قبلے نہیں ہوسکتے ، (یعنی مسلمان اور یہود و نصاریٰ عرب میں ایک ساتھ نہیں رہ سکتے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الزکاة ١١ (٦٣٣) ، (تحفة الأشراف : ٥٣٩٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/ ٢٢٣، ٢٨٥) (ضعیف) (اس کے راوی قابوس ضعیف ہیں )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ said: Two qiblahs in one land are not right.