Sunan Abu Dawood 2981ضعیف
آپ خمس کہاں کہاں تقسیم کرتے اور کن کن قرابت داروں کو تقسیم فرماتے
حدیث نمبر: 2981
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ السُّدِّيِّ ذِي الْقُرْبَى، قَالَ: هُمْ بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ.
سدی کہتے ہیں کہ کلام اللہ میں ذي القربى کا جو لفظ آیا ہے اس سے مراد عبدالمطلب کی اولاد ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٤٣٨) (ضعیف) (اس کے راوی حسین عجلی کثیرالخطأ ہیں )
Explaining the relatives of the Prophet ﷺ al-Saddi said: They are Banu Abd al-Muttalib.