Sunan Abu Dawood 2962صحیح
رجسٹر میں مستحقین کے ناموں کا اندراج کرنا
حدیث نمبر: 2962
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ يَقُولُ بِهِ.
ابوذر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : اللہ نے عمر کی زبان پر حق رکھ دیا ہے وہ (جب بولتے ہیں) حق ہی بولتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٠٨) ، (تحفة الأشراف : ١١٩٧٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٤٥، ١٦٥، ١٧٧) (صحیح )
Narrated Abu Dharr (RA) : I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Allah, the Exalted, has placed truth on Umars tongue and he speaks it.