Sunan Abu Dawood 3630صحیح
آدمی کو اپنے حق پر قسم کھانی چاہیے
حدیث نمبر: 3630
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَحَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ.
معاویہ بن حیدہ قشیری (رض) کہتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ایک الزام میں ایک شخص کو قید میں رکھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الدیات ٢١ (١٤١٧) ، سنن النسائی/قطع السارق ٢ (٤٨٩٠) ، (تحفة الأشراف : ١١٣٨٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢، ٤، ٤/٤٤٧) (حسن )
Bahz bin Hakim, on his fathers authority, said that his grandfather told that the Prophet ﷺ imprisoned a man on suspicion.