Sunan Abu Dawood 3589صحیح
غصہ کی حالت میں قاضی کے فیصلہ کا بیان
حدیث نمبر: 3589
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى ابْنِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْضِي الْحَكَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ، وَهُوَ غَضْبَانُ.
ابوبکرہ (رض) سے روایت ہے انہوں نے اپنے بیٹے کے پاس لکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : غصے کی حالت میں قاضی دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأحکام ١٣(٧١٥٨) ، صحیح مسلم/الأقضیة ٧ (١٧١٧) ، سنن الترمذی/الأحکام ٧ (١٣٣٤) ، سنن النسائی/آداب القضاة ١٧ (٥٤٠٨) ، ٣١ (٥٤٢٣) ، سنن ابن ماجہ/الأحکام ٤ (٢٣١٦) ، (تحفة الأشراف : ١١٦٧٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٣٦، ٣٧، ٣٨، ٤٦، ٥٢) (صحیح )
Abdur-Rahman bin Abi Bakrah reported on the authority of his father that he wrote to his son: The Messenger of Allah ﷺ said: A judge should not decide between the two while he is in anger.