Sunan Abu Dawood 4251صحیح
فتنوں کا بیان
حدیث نمبر: 4251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عنبسة، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.
ابن شہاب زہری کہتے ہیں اور سلاح خیبر کے قریب ایک جگہ ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود (صحیح الإسناد )
Al-Zuhri said: Salah is near Khaibar.