Sunan Abu Dawood 2764صحیح
عورت اگر کسی کافر کو امان دے
حدیث نمبر: 2764
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَتِ الْمَرْأَةُ لَتُجِيرُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ فَيَجُوزُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ اگر کوئی عورت کسی کافر کو مسلمانوں سے پناہ دے دیا کرتی تو وہ پناہ درست ہوتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٥٩٩٨) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : A woman would give security from the believers and it would be allowed.