Sunan Abu Dawood 2756صحیح
عہد پورا کرناضروری ہے
حدیث نمبر: 2756
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الْغَادِرَ يُنْصَبُ لَهُ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيُقَالُ هَذِهِ غَدْرَةُ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا، اور کہا جائے گا : یہ فلاں بن فلاں کی بدعہدی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجزیة ٢٢ (٣١٨٨) ، والأدب ٩٩ (٦١٧٧) ، والحیل ٩ (٦٩٦٦) ، والفتن ٢١ (٧١١١) ، (تحفة الأشراف : ٧٢٣٢) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الجھاد ٤ (١٧٣٦) ، سنن الترمذی/السیر ٢٨ (١٥٨١) ، مسند احمد (٢/١٤٢) وأعادہ المؤلف فی السنة (٤٦٥٥) (صحیح )
Ibn Umar reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “A banner will be hoisted for a treacherous man on the Day of Judgment, it will then be announced. This is a treachery of so and so, son of so and so.