Sunan Abu Dawood 2754صحیح
سو نے چاندی میں سے نفل کا بیان اور غنیمت کے مال میں سے
حدیث نمبر: 2754
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ.
اس سند سے بھی عاصم بن کلیب سے اسی طریق سے اور اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٤٨٤) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Asim bin Kulaib through a different chain of narrators to the same effect.