صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 950
حدیث نمبر: 2742
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ الْوَلِيدُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ:‏‏‏‏ حَدَّثْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قُلْتُ:‏‏‏‏ وَكَذَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فَرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ قَالَ:‏‏‏‏ لَا تَعْدِلُ مَنْ سَمَّيْتَ بِمَالِكٍ هَكَذَا أَوْ نَحْوَهُ يَعْنِي مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ.
لشکر کے ایک حصہ کو انعام کے طور پر کچھ زیادہ دینا
ولید بن مسلم کہتے ہیں: میں نے ابن مبارک سے یہی حدیث بیان کی، میں نے کہا اور اسی طرح ہم سے ابن ابی فروہ نے نافع کے واسطہ سے بیان کیا ہے تو ابن مبارک نے کہا: جن کا نام تم نے لیا ہے وہ مالک کے برابر نہیں ہوسکتے اسی طرح یا اس جیسی بات انہوں نے کہی، اس سے وہ امام مالک بن انس کو مراد لے رہے تھے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٧٦٧٩) (صحیح )
Top