Sunan Abu Dawood 2733صحیح
گھوڑے کے حصہ کا بیان
حدیث نمبر: 2733
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْهَمَ لِرَجُلٍ وَلِفَرَسِهِ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ سَهْمًا لَهُ، وَسَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے آدمی اور اس کے گھوڑے کو تین حصہ دیا : ایک حصہ اس کا اور دو حصہ اس کے گھوڑے کا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الجھاد ٣٦ (٢٨٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٨١١١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجھاد ٥١ (٢٨٦٣) ، المغازي ٣٨ (٤٢٢٨) ، صحیح مسلم/الجھاد ١٧ (١٧٦٢) ، سنن الترمذی/السیر ٦ (١٥٥٤) ، مسند احمد (٢/٢، ٦٢، ٧٢، ٨٠، ١٤٣، ١٥٢) ، سنن الدارمی/السیر ٣٣ (٢٥١٥) (صحیح )
Ibn Umar said “The Messenger of Allah ﷺ allotted three portions for a man and his horse, one for him and two for his horse.