Sunan Abu Dawood 2720صحیح
اگر امام چاہے تو مقتول کا سامان قاتل کو نہ دے نیز گھوڑا اور ہتھیار بھی سامان میں داخل ہیں
حدیث نمبر: 2720
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: سَأَلْتُ ثَوْرًا عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، فَحَدَّثَنِي عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی عوف بن مالک اشجعی (رض) سے اسی طرح مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٠٩٠٢) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Awf bin Malik Al Ashjai through a different chain of narrators.