سنن ابو داؤد - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 2703
حدیث نمبر: 2703
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي لُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُنَّا مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ بِكَابُلَ، ‏‏‏‏‏‏فَأَصَابَ النَّاسُ غَنِيمَةً فَانْتَهَبُوهَا فَقَامَ خَطِيبًا فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنِ النُّهْبَى فَرَدُّوا مَا أَخَذُوا فَقَسَمَهُ بَيْنَهُمْ.
جب غلہ کی کمی ہو تو ہر ایک کو غلہ لوٹ کر اپنے لئے رکھنا منع ہے بلکہ لشکر میں تقسیم کرنا چاہئے
ابو لبید کہتے ہیں کہ ہم عبدالرحمٰن بن سمرہ ؓ کے ساتھ کابل میں تھے وہاں لوگوں کو مال غنیمت ملا تو انہوں نے اسے لوٹ لیا، عبدالرحمٰن نے کھڑے ہو کر خطبہ دیا اور کہا: میں نے رسول اللہ کو سنا کہ آپ لوٹنے سے منع فرماتے تھے، تو لوگوں نے جو کچھ لیا تھا واپس لوٹا دیا، پھر انہوں نے اسے ان میں تقسیم کردیا۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٩٦٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٦٢، ٦٣)، سنن الدارمی/الأضاحي ٢٣ (٢٠٣٨) (صحیح )
Narrated Abdur Rahman ibn Samurah ibn Kabul (RA) : AbuLabid said: We were with Abdur Rahman ibn Samurah ibn Kabul. The people got booty and plundered it. He stood and addressed (the people): I heard the Messenger of Allah ﷺ prohibiting getting property from the booty before its distribution. Therefore, they returned what they had taken, He then distributed it among them.
Top