Sunan Abu Dawood 2674صحیح
دشمن کو جلا کر مارنا
حدیث نمبر: 2674
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ، وَقُتَيْبَةُ، أن الليث بن سعد. حدثهم عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْثٍ فَقَالَ: إِنْ وَجَدْتُمْ فُلَانًا وَفُلَانًا، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم کو ایک جنگ میں بھیجا اور فرمایا : اگر تم فلاں اور فلاں کو پانا ، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجھاد ١٤٩ (٣٠١٦) ، سنن الترمذی/السیر ٢٠ (١٥٧١) ، (تحفة الأشراف : ١٣٤٨١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٠٧، ٣٣٨، ٤٥٣) (صحیح )
Abu Hurairah said: The Messenger of Allah ﷺ sent us along with a contingent, and said: If you find so-and-so. He then narrated the rest of the tradition to the same effect.