Sunan Abu Dawood 2666ضعیف
مثلہ (ناک کان کاٹنے) کی ممانعت
حدیث نمبر: 2666
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَا: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ شِبَاكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هُنَيِّ بْنِ نُوَيْرَةَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعَفُّ النَّاسِ قِتْلَةً أَهْلُ الْإِيمَانِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگوں میں سب سے بہتر قتل کرنے والے صاحب ایمان لوگ ہیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الدیات ٣٠ (٢٦٨٢) ، (تحفة الأشراف : ٩٤٧٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٩٣) (ضعیف) (اس کے راوی ہُنّی لین الحدیث ہیں )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی وہ قتل اچھے طریقے سے کرتے ہیں زیادتی نہیں کرتے مثلاً مثلہ وغیرہ نہیں کرتے۔
Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The Prophet ﷺ said: The most merciful of the people in respect of killing are believers (in Allah).