Sunan Abu Dawood 2630صحیح
لشکر کے سب لوگوں کو ملارہنا چاہئے
حدیث نمبر: 2630
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ.
معاذ بن انس (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے اللہ کے نبی کریم ﷺ کے ساتھ غزوہ کیا، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٣٠٣) (حسن )
Sahl bin Muadh reported on the authority of his father “We fought along with the Prophet of Allaah ﷺ . The rest of the tradition is to the same effect. ”