Sunan Abu Dawood 2616ضعیف
دشمن کے علاقہ میں آتش زنی کرنا
حدیث نمبر: 2616
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الأَخْضَرِ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ عُرْوَةُ، فَحَدَّثَنِي أُسَامَةُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَهِدَ إِلَيْهِ فَقَالَ: أَغِرْ عَلَى أُبْنَى صَبَاحًا وَحَرِّقْ.
عروہ کہتے ہیں کہ اسامہ (رض) نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں وصیت کی تھی اور فرمایا تھا : ابنی ١ ؎ پر صبح سویرے حملہ کرو اور اسے جلا دو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الجھاد ٣١ (٢٨٤٣) ، (تحفة الأشراف : ١٠٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢٠٥، ٢٠٩) (ضعیف) (اس کے راوی صالح ضعیف ہیں )
وضاحت : ١ ؎ : فلسطین میں رملہ اور عسقلان کے مابین ایک مقام کا نام ہے۔
Narrated Usamah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ enjoined upon him to attack Ubna in the morning and burn the place.