Sunan Abu Dawood 2592صحیح
جھنڈے اور نشان کا بیان
حدیث نمبر: 2592
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ وَهُوَ ابْنُ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ لِوَاؤُهُ يَوْمَ دَخَلَ مَكَّةَ أَبْيَضَ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جس دن مکہ میں داخل ہوئے آپ کا پرچم سفید تھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجھاد ٩ (٢٨٦٦) ، سنن النسائی/الحج ١٠٦ (٢٨٦٩) ، سنن ابن ماجہ/الجھاد ٢٠ (٢٨١٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٨٩) (صحیح )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : When the Prophet ﷺ entered Makkah his banner was white.