Sunan Abu Dawood 2588صحیح
ننگی تلوار دینے کی ممانعت
حدیث نمبر: 2588
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ننگی تلوار (کسی کو) تھمانے سے منع فرمایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الفتن ٥ (٢١٦٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٩٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٠، ٣٦١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : اسی طرح کوئی بھی ایسا ہتھیار لے کر راستہ میں یا مجمع میں چلنا جس سے نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو ممنوع ہے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ prohibited to hand the drawn sword.