Sunan Abu Dawood 2562ضعیف
چوپایہ جانوروں کو لڑانے کی ممانعت
حدیث نمبر: 2562
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جانوروں کو باہم لڑانے سے منع فرمایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجھاد ٣٠ (١٧٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٦٤٣١) (ضعیف) (اس کے راوی ابویحییٰ قتات ضعیف راوی ہیں )
وضاحت : ١ ؎ : منع کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس عمل سے جانوروں کو تکلیف پہنے گی، اور تکان لاحق ہوگی جو بلا کسی فائدہ کے ہوگی۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited to provoke the beasts for fighting.