Sunan Abu Dawood 2498ضعیف
جہاد میں نماز روزے اور ذکر الہی کا ثواب سات سو گنا ہوجاتا ہے
حدیث نمبر: 2498
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، وَسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ،عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الصَّلَاةَ وَالصِّيَامَ وَالذِّكْرَ تُضَاعَفُ عَلَى النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ.
معاذ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : (دوران جہاد) نماز، روزہ اور ذکر الٰہی (کا ثواب) جہاد میں خرچ کے ثواب پر سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١١٢٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٣٨، ٤٤٠) (ضعیف) (اس کے راوی زبان ضعیف ہیں )
Narrated Muadh ibn Jabal (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: (The reward of) prayer, fasting and remembrance of Allah is enhanced seven hundred times over (the reward of) spending in Allahs path.