کفن کا بیان
جابر ؓ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور ورثاء صاحب حیثیت (مالدار) ہوں تو وہ اسے یمنی کپڑے (یعنی اچھے کپڑے میں) دفنائیں ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود: (تحفة الأشراف: ٣١٣٦)، وقد أخرجہ: حم (٣/٣١) (صحیح لغیرہ) (صحیح الجامع الصغیر ٦٥٨٥ )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: When one of you dies, and he possesses something, he should be shrouded in the garment of the Yemeni stuff.
Top